• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بدھ مت پیروکاروں کا وفد جمعہ کو خیبرپختونخوا کا دورہ کرے گا

پشاور(نمائندہ جنگ) پاکستان کے دورے پر آنے والے بدمت مذہب کے پیروکاروں کا وفد اپنے مذہبی رسومات کےلئے جمعہ 25اپریل کو خیبرپختونخوا کا دورہ کرے گا ،دورے کے دوران وفد کے سیکورٹی انتظامات کے لئے احکامات جاری کردئیے ہیں ،بتایا گیا ہےکہ بد مت مذہب کے پیروں کاروں کاوفد 19اپریل سے 26اپریل تک پاکستان کے دورے پر رہیں گے اس دوران وہ پاکستان مین بد ھ مت کے مذہبی مقامات کادورہ کریں گے ،وفد 25اپریل کو خیبرپختونخوا پہنچے گا۔

تازہ ترین