• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں شدید برف باری کے بعد حسین نظارے

ریاض (جنگ نیوز )سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں شدید برف باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق حائل شہر اور عسیر ریجن سمیت متعدد علاقوں میں شہریوں نے برف باری اور بارش کا لطف اٹھایا۔خمیس مشیط ،تنومہ اور النماص سمیت متعدد شہروں میں بھی شدید بارش اور برف باری دیکھی گئی۔سعودی شہریوں کی جانب سے ٹوئٹرپر برف باری اور بارش کے بعد کے حسین مناظر کی تصاویر بھی شیئر کی جارہی ہیں۔

تازہ ترین