• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، تیزی کے بعد پھر مندی 93 پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج،ایک روز کی تیزی کے بعد پھر مندی ، کے ایس ای100انڈیکس 93پوائنٹس کم ہو گیا ،67.01 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کمی ، سرمایہ کاری مالیت 36ارب 96کرور 91لاکھ روپے گھٹ گئی ، تاہم کاروباری حجم 13 فیصد زیادہ رہا ۔

تازہ ترین