• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالصمد اخوندزادہ کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)سابق صوبائی وزیر مولانا عبدالصمد اخوندزادہ نے زندرہ زیارت کے رہنما چیف آرکیٹیکٹ عزیز احمد کاکڑ، ڈپٹی ڈائریکٹر ریسرچ زراعت نثار کاکڑ ، ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ ضلع زیارت مختیار احمد، ہیڈ ماسٹر بختیار اور افتشار احمد کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین