کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شاہ لطیف پولیس نے ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران معصوم بچوں کے سامنے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کرنے والے چار ملزمان منیب الرحمن، امجد ،سہیل اور شیر علی کو گرفتار کرلیا۔
بنگلور میں تنہا رہائش پذیر 30 سالہ کوچ لڑکی کو کئی بار اپنی رہائش گاہ پر لے گیا جہاں اس نے لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ غزہ کو 80 سے90 فیصد تباہ کردیا گیا ہے، غزہ میں 80 ہزار لوگوں کو بے دخل کر دیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں پہلی مرتبہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنےکافیصلہ کیاہے۔
حمزہ خان نے رومانیہ کے راڈو اسٹیفن پینا کو یکطرفہ مقابلےل کے بعد 0-3 سے زیر کردیا۔ حمزہ کی کامیابی کا اسکور 3-11، 1-11 اور 5-11 رہا۔
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی تاشقند میں روسی ہم منصب سے ملاقات ہوئی۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ تھیٹر کے حوالے سے جلد نئی قانون سازی کی جارہی ہے، آئندہ چند روز میں تھیٹر کی نئی پالیسی بن جائے گی۔
وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، انھوں نے کہا لوگ تو پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا انتظار کر رہے تھے۔
اقوامِ متحدہ کی فلسطینی امدادی ایجنسی انروا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں 19 لاکھ فلسطینیوں کو جبری طور پر بے دخل کیا گیا ہے۔
پنجابی میوزک سینسیشن دلجیت دوسانجھ نے ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار ول اسمتھ کے ساتھ بھنگڑا کرتے ہوئے سب کو حیران کر دیا اور یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے میں رہتے ہوئے بجلی قیمتیں کم کرنا بڑا کام ہے۔
امریکی شہری نے کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں 10001 پل اپس لگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ واپس حاصل کر لیا۔
حکومتِ پاکستان کی جانب سے زلزلہ متاثرین کے لیے دوسری کھیپ میانمار میں حکام کے حوالے کردی گئی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ نیوزی لینڈ سے براستہ دبئی پاکستان کے لیے روانہ ہوگیا۔
زارا نور عباس اور اسد صدیقی نے بیٹی نورِ جہاں کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا۔
لاپتہ لیڈیز پر کہانی چوری کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں، فلم کے مصنف بپلب گوسوامی نے وضاحت پیش کردی۔