• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا سے بچاؤ کی ایک ارب سے زائد ویکسینیں لگادی گئیں


دنیا بھر میں کورونا سے بچاؤ کی ایک ارب سے زائد ویکسینیں لگادی گئیں۔

 اٹھاون فی صد ویکسین صرف تین ملکوں امریکا، چین اور بھارت میں لگائی گئیں۔

اسرائیل کے 60 فی صد شہریوں کو ویکسین لگا دی گئی، 51 فی صد آبادی کے ساتھ متحدہ عرب امارت کا دوسرا اور 49 فیصد کے ساتھ برطانیہ کا تیسرا نمبر ہے۔

 امریکا میں 42 اور چین میں 41 فیصد افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

تازہ ترین