کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڈل ٹرائل کورٹ وسطی نےشادمان ٹاؤن میں بلیک میلنگ سے تنگ آکر خاتون کی خودکشی کے کیس میں گرفتار ایک ملزم عامر ارشاد کی ایک لاکھ کے عوض ضمانت منظور کرلی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے جیل کاٹی ہے، کہا تھا 2 سال بعد جیل پوچھتی ہے۔
ماہرینِ نفسیات کے مطابق اس موقع پر جذباتی دباؤ، تعلقات میں تناؤ اور احساسِ کمتری میں اضافہ دیکھا جاتا ہے۔
روہیت پوار نے مرکز میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کو خط لکھ کر 28 جنوری کو پیش آنے والے طیارہ حادثے کی جامع اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے 24 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ 7 وکٹ سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
حکومت انسانی ہمدردی اور قانونی تقاضوں کو مقدم رکھتی ہے، ہر قیدی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے: طارق فضل چوہدری
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کا بڑا مقابلہ شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا، شائقین کرکٹ کی نظریں کولمبو کے میدان پر جم گئیں
ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل پینل میں ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹر ندیم قریشی شامل ہیں، میڈیکل پینل کچھ دیر میں بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کرے گا، میڈیکل پینل کے معائنہ کے بعد بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ ہوگا۔
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بانی پی ٹی آئی کو علاج کےلیے فوری اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون ایک ناجائز تعلق میں ملوث تھی اور اسی سازش کے تحت اس نے بچوں کو موت کے گھاٹ اتارا۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بیٹوں کی آواز طویل عرصے بعد سن کر عمران خان کو انتہائی خوشی ہوئی۔
عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کوجیل میں وہ سہولیات میسر ہیں جو عام قیدی کو نہیں، جیل میں کسی قیدی کے پاس ٹریڈ مل اور ورزش کیلئے بائیسائیکل نہیں۔
ان انتخابات میں ایک سیاسی جماعت نے اس وقت توجہ حاصل کی جب وہ ایک نشست جیتنے کے بعد فہرست میں بی جے پی کے نام سے سامنے آئی۔
پرائیویٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ پر بچوں کی موجودگی میں ویپ کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔
جرمنی میں تنخواہ اور پنشن میں اضافے کے مطالبات کو لے کر پائلٹس اور کیبن کریو کی جانب سے 24 گھنٹے کی ہڑتال کے فیصلے نے مسافروں کو مصیبت میں ڈال دیا۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) سینیٹر محسن نقوی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ دیکھنے کےلیے کولمبو پہنچ گئے۔
برطانیہ میں انسانی اسمگلنگ کے ایک بڑے نیٹ ورک کا پردہ اُس وقت چاک ہو گیا، جب حکام نے 33 غیر ملکی مہاجرین سے بھری لاری کو بروقت روک لیا۔