اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے دو نئے پارلیمانی لیڈر ز کی تقرری کی منظوری دیدی ، سینیٹر مشتاق احمد سینٹ میں جماعت اسلامی اور سینیٹر سردار محمد شفیق ترین پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈرز مقرر کئےگئے ہیں ۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کی نوید سنادی ہے۔
منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف یہ کارروائی سدرن اسپیئر آپریشن کے تحت کی گئی۔
بینک آف پنجاب کے تحت بینکاری اور فن ٹیک کے بدلتے ہوئے منظرنامے، جدت طرازی اور بین الاقوامی تعاون کے مواقع پر ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 اور گہرائی 215 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز افغانستان میں ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
روس نے یوکرین کے درجنوں ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
عبدالناصر ہمتی نے کہا کہ ان اثاثوں کے استعمال کا عمل مرحلہ وار آگے بڑھایا جائے گا اور اس حوالے سے تمام اقدامات مرکزی بینک کی پالیسیوں اور ہدایات کے مطابق کیے جائیں گے۔
پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کے ترجمان مطابق پرواز پی کے 455 کراچی سے سوا 2 گھنٹے کی تاخیر سے اسکردو روانہ ہوئی۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 46.43 ڈالرز کے اضافے سے 4202 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
پاکستانی شاعر عمیر نجمی نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ فلم ’گستاخ عشق‘ میں میری شاعری کا استعمال باضابطہ طور پر اجازت لے کر کیا گیا اور مجھے معاوضہ بھی دیا گیا تھا۔
ایرانی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور قطر کی ثالثی میں پہلے راؤنڈ کے بعد ٹیکنیکل بات چیت ہورہی ہے۔
اداکار نے اپنی والدہ کی عدم موجودگی میں روزمرہ زندگی کے حوالے سے ایک دلچسپ اور مزاحیہ تبصرہ پیش کیا، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
اسرائیل میں فوج میں بھرتی سے انکار پر گرفتاریاں جاری ہیں۔
شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسلسل تعمیری روابط کے لیے امریکا اور ایران دونوں کی قیادت کے عزم کو سراہتا ہوں۔
برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد اب نگاہیں الگے وزیرِاعظم کے انتخاب پر ٹکی ہوئی ہیں۔
ایرانی گول کیپر کی شاندار کارکردگی کی ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کے صدر پاکستان کا شکریہ ادا کرنے کے لیے پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں۔