واشنگٹن (این این آئی)خطے میں تجارت بڑھانے کے لیے امریکا اور پاکستان نے پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا، پائلٹ پراجیکٹ کے تحت پاکستان اور ازبکستان اقوام متحدہ کے کثیر الجہتی راہداری نظام کو استعمال کریں گے۔
اہلخانہ کے مطابق چور گھر میں داخل ہو کر گائے کھول کر لے جارہے تھے، مزاحمت پر چور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوئے۔
جسٹس محسن کیانی ایک نجی بینک کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں جو مصالحتی مرکز بنایا تھا وہ بند پڑا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جھارکھنڈ میں ٹرین میں خاتون سے زیادتی کرنے والے فوجی اہلکار کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
یہ پیشرفت ماڑی منرلز اور گلوباکور منرلز کے درمیان جوائنٹ وینچر معاہدے کے بعد سامنے آئی۔
محکمۂ پاسپورٹ کی جانب سے درخواستوں، پرنٹنگ اور کارکردگی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف کر دیا ہے۔
پراسیکیوشن نے جواب جمع کرانے کے لیے عدالت سے مہلت طلب کی۔ بعدازاں عدالت نے سماعت چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی۔
عالمی شہرت یافتہ کلاسیکل گائیک، پاکستان کے نامور گلوکار استاد راحت فتح علی خان کی بیٹی اور میک اپ آرٹسٹ ماہین خان کے نکاح کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔
ٹام کروز چند معروف ہالی ووڈ اداکاراؤں کے ناموں پر بھی غور کر رہے ہیں
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ زیادہ تر ایمرجنسی سروسز میں جان بچانے والی ادویات کی قلت ہوئی ہے جس سے سنگین مسائل پیدا ہورہے ہیں۔
امریکی اخبار کے مطابق امریکی پالیسی شفٹ کی بنیاد مئی کی پاک بھارت جنگ بنی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ داخلہ نے آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر حالیہ پابندی کا حوالہ دیا
ملک کی درآمدی صلاحیت ڈھائی ماہ سے تجاوز کر گئی، جو فروری 2023 میں صرف 2 ہفتوں سے بھی کم رہ گئی تھی۔
ماہرین کے مطابق اسٹریس کی کچھ ابتدائی جسمانی اور جذباتی علامات ہوتی ہیں، جنہیں نظرانداز کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے
بھارتی ریاست گجرات میں ایک 17 سالہ لڑکی نے بوائے فرینڈ کے ہاتھوں اپنے ہی والد کا قتل کروادیا۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ تعلیم کے معیار کو بہتر بنانا ہماری ترجیح ہے، نوجوان ہمارا مستقبل ہیں۔
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کو بتائیے کہ یہ قانون رہ گیا تو جاتی امرا بھی آدھے گھنٹے میں نکل جائے گا۔