کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی صنعتی ایریا میں چپ بورڈ کے گودام میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کے دیگر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،فائر بریگیڈ نے تقریباً 11 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا سامان مکمل طور پر خاکستر ہوگیا ۔
پاسداران انقلاب نے کہا کہ ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے کے بعد امریکی کمپنیوں سے جڑی تنصیبات کو نشانہ بنانے پر مجبور ہوئے ہیں۔
امریکی سینیٹ کی انٹیلی جینس کمیٹی میں امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تُلسی گبارڈ کی کھنچائی کردی۔
ایران کی جانب سے ریاض پر بیلسٹک میزاٸل حملے، 4 بیلسٹک میزائلوں کو فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا۔
کراچی میں بارش کے بعد 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہوگئے ہیں، شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں رات میں مزید بارش کا امکان نہیں ہے، کل دوپہر کے بعد بارش ہوسکتی ہے۔
کراچی میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
نیشنل ٹی 20 کپ کے سیمی فائنلز مکمل ہوگئے، فائنل میں کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد نے جگہ بنالی۔
بالی ووڈ کے معروف فلم پروڈیوسر بونی کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنا 26 کلو گرام وزن کم کر لیا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں میں جاں بحق تیسرے پاکستانی کی شناخت ظاہر کر دی گئی۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تقریباً 10 ہزار افغان برطانیہ منتقلی کے منتظر ہیں، جن کی آبادکاری میں مزید 3 سال لگنے کا امکان ہے۔
اماراتی صدر کے معاون خصوصی انور قرقاش نے کہا کہ عالمی توانائی ترسیل کی حفاظت سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
ایرانی ٹیلی ویژن نے رپورٹ کیا کہ اسرائیلی دارالحکومت میں ٹرین سروس غیرمعینہ مدت کےلیے معطل ہوگئی ہے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بارش کے پیش نظر تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
بڑی خوش کی بات ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے کروڑوں روپے کے فنڈز پروڈیوسر کو جاری کردیے: اداکار شاہد
متحدہ عرب امارات کا ایران اور قطر کی مشترکہ پارس گیس فیلڈ پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔