جاوید شیخ نے شاہ رخ خان کیساتھ صرف 1روپے معاوضے پر کام کرنے کی وجہ بتا دی
پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے 2007ء کی سُپر ہٹ بالی ووڈ فلم اوم شانتی اوم میں شاہ رخ خان کے ساتھ صرف 1 روپے معاوضے پر کام کرنے کی پیشکش قبول کی تھی۔