• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین کے الیکشن کے التوا پر بات چیت کیلئے یورپین فارن افئیرز کونسل کا اجلاس

لبنان کی صورتحال اور فلسطین کے الیکشن کے التوا پر بات چیت کے لیے یورپین فارن افئیرز کونسل کا اجلاس جاری ہے۔

مذکورہ اجلاس یورپین دارالحکومت برسلز میں ہورہا ہے جس کی صدارت یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل کر رہے ہیں۔

اس اجلاس کے ایجنڈے میں ویسٹرن بلقان، موسمیاتی تبدیلی، روس، لبنان کی صورتحال اور فلسطین کے الیکشن کے التوا جیسے موضوعات زیر بحث آئیں گے۔

تازہ ترین