لکھنئو (جنگ نیوز) کورونا وائرس کی وبا میں تباہ کاری تھمنے نہیں رہی۔ اس کے شکاروں میں بھارت کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر آرپی سنگھ کے والد شیو پرساد سنگھ بھی آگئے۔ وہ بدھ کو مقامی اسپتال میں جان کی بازی ہار گئے۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہزاد رائے نے کہا کہ ایچ پی وی ویکسین پر بہت عرصے سے کام ہو رہا ہے، ویکسین ساری ضروری ہیں لیکن ایچ پی وی کی ویکسین بہت ضروری ہے۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا کہ بہت کیسز دیکھے ہیں جن میں خواتین کی سروائیکل کینسر سے اموات ہوئیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست عدم پیروی پر خارج کی۔
آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ سرویکل کینسر وہ واحد کینسر ہے جس سے ویکسین کے ذریعے بچاؤ ممکن ہے
علیمہ خان کا کہنا ہے کہ میں آج بھی مین اسٹریم میڈیا سے بات نہیں کروں گی، کیمروں کے سامنے تین چار پلانٹڈ لوگوں کو بدتمیزی کے لیے بھیجا جا رہا ہے۔
ترجمان کا بتانا ہے کہ ملزم 2019 میں بیرونِ ملک فرار ہوگیا تھا۔
بوگس امپورٹرز کے ذریعے 54 سولر پینل کنٹینرز غیر قانونی طور پر کلیئر کیے گئے جبکہ کروڑوں مالیت کی لینڈ کروزر صرف 17 ہزار 635 روپے میں کلیئر کرائی گئی۔
واضح رہے کہ جسٹس جنید غفار 13 ستمبر کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے سے ریٹائر ہوگئے تھے۔
آن لائن ٹریکنگ پلیٹ فارم ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق سروس بند ہونے والے امریکا میں اسٹار لنک کے 43 ہزار صارفین متاثر ہوئے
ہنگامی طور پر عرب اسلامی سربراہی کانفرنس آج دوحہ میں ہونے جارہی ہے جس میں شرکت کے لیے وزیراعظم آج قطر روانہ ہوں گے جب کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار پہلے سے ہی قطر میں موجود ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے
ہیٹن نے اپنے پروفیشنل کیریئر میں 48 میں سے 45 فائٹس جیتیں
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع کرا دی گئی۔
قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارتی کھلاڑیوں کے نامناسب رویے پر میچ کی اختتامی تقریب کا بائیکاٹ کر دیا۔
غیر ملکی ڈاکٹرز نے عالمی میڈیا کو بتایا ہے کہ اسرائیلی فورسز غزہ میں منظم انداز میں بچوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔
محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اُمید ہے آئندہ فتوحات تمام ٹیمیں وقار اور خوش اخلاقی سے منائیں گی۔