• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں ایک ہی دن عید ہونے کے سبب مساجد میں نمازیوں کی تعداد بڑھ گئی۔

لندن کےمساجد میں نمازیوں کی تعداد بڑھنے پر تین سے چار جماعتوں کا انعقاد کیا گیا۔

نماز عید میں امت مسلمہ کی سربلندی اور کشمیر و فلسطین کی آزادی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئی۔

نمازیوں نے گلے ملنے کے بجائے کہنیاں ملا کر عید کی مبارکباد دینے پر اکتفا کیا


تازہ ترین