• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا دوسرا دن بھی مثبت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا دوسرا دن بھی مثبت رہا۔

اسٹاک مارکیٹ کا بینچ مارک 100 انڈیکس 185 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 981 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس کی بلند ترین سطح 46 ہزار 34 رہی۔


حصص بازار میں آج 53 کروڑ شیئرز کے سودے 23 ارب میں طے ہوئے۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 33 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 910 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین