• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا


وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

انہوں نے ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

شفقت محمود نے لکھا کہ ابھی ہلکی علامات ہیں لیکن میں ٹھیک محسوس کررہا ہوں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ انشاءاللہ میں جلد صحتیاب ہوجاؤں گا۔

تازہ ترین