• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی میچز لاہور اور کراچی میں ہوں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جولائی میں قومی سینئر اور جونیئر ہاکی ٹیموں کے درمیان چھ میچوں کی سیریز کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میچز لاہور اور کراچی میں ہوں گے۔

تازہ ترین