• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجک صدر کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہواتوجے ایف 17طیاروں نےانکے جہاز کوحصار میں لیا


پاکستان کے دورے پر آئے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کا طیارہ جب آج پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوا تو پاک فضائیہ کے جے ایف سیونٹین طیاروں نے جذبہ خیرسگالی کے تحت تاجکستان کے صدر کے جہاز کو حصار میں لیا۔

جے ایف سیوینٹین کے فارمیشن لیڈر نے صدر رحمان کو فضائی حدود میں خوش آمدید کہا۔

صدر امام علی رحمان نے پاک فضائیہ کی فارمیشن کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین