• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کی ہراسانی ختم کریں گے، کوئی نوٹس نہیں دے گا، شوکت ترین


وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی ہراسانی ختم کریں گے، کوئی اہلکار نوٹس نہیں دے گا، سیلف اسسمنٹ اور تھرڈ پارٹی آڈٹ ہوگا، پھر جو پکڑا گیا جیل بھیجیں گے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شوکت ترین نے کہا کہ ٹیکس وصولیاں گزشتہ سال کے مقابلے میں 18 فیصد زیادہ ہیں۔

شوکت ترین نے کہا کہ معیشت کی ریکوری شروع ہوگئی ہے، زرمبادلہ کے ذخائر چار سال کی بلند ترین سطح پر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ترسیلات زر 26 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہیں، کوشش ہے گردشی قرضہ ختم ہوجائے۔

تازہ ترین