• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار یاسین ملک اسکول کی عمارت فرنیچر کیساتھ جامعہ کراچی کے حوالے کرنے کی تقریب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمو دعراقی نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم اور معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرداریاسین ملک اسکول کی عمارت فرنیچر کے ساتھ جامعہ کراچی کے حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید، ممبرسنڈیکیٹ صاحبزادہ معظم قریشی، ناظم مالیات طارق کلیم، تمام روئسائے کلیہ جات اور اساتذہ وملازمین کی کثیر تعداد موجود تھی۔

تازہ ترین