• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایم ایف پروگرام سے باہر نہیں آئیں گے، وزیرخزانہ شوکت ترین


وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے باہر نہیں آئیں گے۔

جیونیوز  کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف نے ہمیں کہا تھا کہ آپ بجٹ پیش کردیں جس کے دوران بات چیت بھی جاری رہے گی۔

شوکت ترین نے کہا کہ ہم نے آئی ایم ایف سے کہا ہے کہ اگر ہم آپ کو اپنی شرائط پر ٹیکس ہدف حاصل کرکے دکھادیں تو آپ کو مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔

تازہ ترین