• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کا کم لاگت رہائشی منصوبہ پیپلز ٹاؤن شپ کے تحت 120 گز کے پلاٹ دینے کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے کم لاگت رہائشی منصوبہ پیپلزٹائون شپ کے تحت 120گز کے پلاٹ دینے کا اعلان کیا ہے ، پیپلزٹان شپ اسکیم میں تمام بنیادی شہری سہولتیں فراہم کی جائیں گی، منصوبے کی مجموعی لاگت 9ارب 42 کروڑ روپے ہے،منصوبے میں مجموعی طور پر صوبے کے مختلف اضلاع میں ڈیڑھ لاکھ پلاٹ تقسیم کئے جائیں گے ۔

تازہ ترین