• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

NA249 کراچی میں دوبارہ انتخابات کی درخواستیں مسترد، فریقین کو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنیکی ہدایت

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ )الیکشن کمیشن نے این اے 249کراچی میں دوبارہ انتخابات کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیاالیکشن کمیشن نے این اے 249 میں دوبارہ انتخابات کی درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دے دیاالیکشن کمیشن نے این اے 249 میں پی ایس پی اور پی ٹی آئی کی دوبارہ انتخابات کی درخواستوں کو مسترد کر دیاالیکشن کمیشن نے دونوں فریقین کو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی ۔

تازہ ترین