• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 323 پوائنٹس کمی سے 48 ہزار 157 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں انڈیکس 428 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ بازار میں آج 1 ارب 11 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 19 ارب 60 کروڑ روپے رہی۔ 

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 39 ارب روپے کم ہو کر 8374 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین