میڈرڈ (جنگ نیوز) اسپینش ٹینس پلیئر رافیل نڈال وملبڈن اوپن اور ٹوکیو اولمپکس سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اپنی ٹیم کی مشاورت سے یہ فیصلہ اپنے کیریئر کو طول دینے کی غرض سے کیا ہے۔
جسٹس عائشہ ملک نے وکیل سے پوچھا کہ آپ چھبیسویں آئینی ترمیم سے قبل کے ججز پر مبنی بینچ کیوں چاہتے ہیں؟
پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نئے وزیراعلیٰ سے حلف لیں گے۔
کراچی میں جناح اسپتال کے ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کرکے 40سالہ شخص کی زندگی بچالی۔
ایرن کی پوسٹس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے
اگر انسان کی قسمت اچھی ہو تو آج کے دور میں بھی معجزے ہو سکتے ہیں، بالکل ایسا ہی برطانیہ میں ایک گولفر کے ساتھ ہوا جو صرف ایک مکھی کی مدد سے سیکنڈز میں کروڑ پتی بن گیا۔
نعمان علی 5 ٹیسٹ کے تسلسل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔
غزہ جنگ بندی منصوبے کے تحت رفح کراسنگ کھولنے سے متعلق اسرائیلی میڈیا میں متضاد اطلاعات زیرِ گردش ہیں۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کامیابی پر کپتان کھلاڑیوں اور ٹیم منجمنٹ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
2023 کے انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد قومی ٹیم میں شامل ہونے والی معروفہ نے دونوں فارمیٹس میں اپنی کارکردگی سے سب کو متاثر کیا۔
پنکج دھیر کچھ عرصے سے کینسر میں مبتلا تھے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے کہ عدالت نے وزیر اعلیٰ کے حلف کو روکنے کی استدعا عدالت نے مسترد کردی۔ آج اللّٰہ تعالی کے فضل سے آئین کے دشمن کی ایک اور کوشش ناکام ہوئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 972 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 78 ہزار روپے ہوگیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیراہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ 26 نومبر کے احتجاج کا مقدمہ بنتا ہی نہیں ہے۔
ماہرین اور اینکرز نے کہا ہے کہ آزادیٔ اظہارِ سے ہی ملک میں ترقی ہوتی ہے، ابلاغ کا مقصد تاثر ڈالنا نہیں بلکہ اظہار ہونا چاہیے، حقیقی تبدیلی تنقید سے نہیں بلکہ نظام کو بہتر بنانے کی کوشش سے آتی ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینئر سیاست دان آغا سراج درانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔