• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر کلبز آرچری چیمپئن شپ کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم آرچری ایسوسی ایشن نے آل کراچی انٹر کلب آرچری چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا ہے۔ ایونٹ میں ٹیم اور مکسڈٹیم ایونٹ کے مقابلے ہونگے ۔فاتح کلب کو 50ہزار روپے کاانعام دیاجائیگا۔ انٹری کی آخری تاریخ20جون ہے ۔

تازہ ترین