ایف بی آر نے اوورسیز پاکستانیوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی تیاری کرلی۔
نان ریزیڈینٹ پاکستانیوں کے اثاثوں اور آمدن کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا، پانچ سال سے پرانے گوشواروں کی تحقیقات کی جائیں گی۔
ٹیکس کمشنرز اوورسیز پاکستانیوں کے خلاف کسی بھی سال کے ریٹرنز کی تحقیقات کرسکیں گے۔