• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر حسین بخاری کی انجیوپلاسٹی

پاکستان  پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیر حسین بخاری کی انجیو پلاسٹی مکمل ہوگئی۔ نیر بخاری کو اچانک دل کی تکلیف پر اسٹنٹ ڈال دیا گیا۔

 اعلامیہ کے مطابق نیر بخاری طبیعت میں بہتری پر اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے۔

نیر بخاری کا کہنا ہے کہ احباب کی دعاؤں سے صحت یاب ہو رہا ہوں، جلد کارکنوں کے درمیان ہوں گا۔

تازہ ترین