کراچی( اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے حسن علی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بار جیت تو ان کی ٹیم کی ہے۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے مختلف طریقوں سے جشن مناتے ہوئے ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ جیت تو اسلام آباد یونائیٹڈ کی ہے اس بار ۔
یورپ کے بعد امریکا میں بھی خطرناک گرمی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
ناٹنگھم ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 160 رنز سے ہرا کر تین میچز کی سیریز بھی دو ایک سے جیت لی۔
متاثرہ علاقوں میں سیکڑوں بین الاقوامی کارکنوں اور مقامی فوجی دستوں کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
میرے پاس نہ تو اتنی ہمت ہے اور نہ ہی ذہنی طاقت کہ میں یہ سب لکھ سکوں یا دنیا کے سامنے رکھ سکوں: کرشی تھاپنڈا
پشاور ہائیکورٹ( پی ایچ سی) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا بی آر ٹی کو بھیجا گیا 109 ملین ٹیکس کا نوٹس معطل کردیا۔
میرپور خاص سے ڈیڑھ ماہ قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کو کراچی سے ڈھونڈ لیا گیا۔
وفاقی وزارت اقتصادی امور کے اعلامیہ کے مطابق منصوبے کے تحت پاکستان کے تکنیکی و پیشہ ورانہ تعلیم و تربیت کے نظام کو زرعی شعبے میں مضبوط بنایا جائے گا۔
لاس اینجلس اولمپکس 2028ء کے کرکٹ ایونٹس میں مردوں اور خواتین کی 6،6 ٹیمیں حصہ لیں گی ، 4 براعظموں ،افریقا، ایشیا، یورپ اور اوشنیا کی ٹاپ ٹیمیں براہ راست شرکت کی اہل ہوں گی۔
کہوٹہ میں قیدی وین سے 14 قیدی فرار ہوگئے، جن میں 4 کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
وفاقی حکومت نے 10 جولائی سے غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا۔
بالی ووڈ فلموں کے معروف اداکار پرکاش راج نے بھارت کی ابھرتی ہوئی جین زی پارٹی کاکروچ جنتا پارٹی سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی پرطنز کے تیر برسادیے۔
50 سالہ شریاس 26 جون کو ریلیز ہونے والی ہدایت کار احمد خان کی فلم ویلکم ٹو دی جنگل میں نظر آ رہے ہیں۔
جرمنی کے شمالی قصبے اسٹیڈ میں ایک یوتھ سینٹر کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ملاقات کی درخواست کی ہے۔
اس کوشش کا مقصد جیو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنا کوئی من پسند مواد ڈالنا ہے۔
گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار 571 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔