• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دالبندین (نامہ نگار ) پاک ایران ریلوے ٹریک بحال ہو گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق گزشتہ روز دالبندین کے قریب تفتان سے کوئٹہ جانے والی مال بردار ٹرین کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی تھیں ریلوے حکام نے آج ٹریک کو بحال کر کے ٹرین کو کوئٹہ کی جانب روانہ کردیا ۔

تازہ ترین