لاہور(نمائندہ جنگ) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف آ ج سینٹرل جج ایف آئی اے لاہور کی عدالت میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کرینگے، درخواست سماعت کیلئے مقرر ہونے کے بعد شہباز شریف عدالت میں بھی پیش ہونگے۔
بنگلہ دیش ٹیم کے دیگر اراکین اتوار کی رات لاہور پہنچیں گے۔
آگ لگنے کا واقعہ برینٹ میں پیش آیا، جس میں 43 برس کی خاتون اور ان کی 15 سالہ بیٹی، 8 سالہ بیٹا اور 4 سالہ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔
اپنے خطاب میں قونصل جنرل آفتاب چوہدری نے کہا کہ دنیا بھر میں مقیم پاکستانی، بالخصوص امریکا میں بسنے والے افراد، وطن سے اپنی محبت اور افواجِ پاکستان پر اپنے اعتماد کا بھرپور اظہار کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دشمن کی جارحیت کے خلاف پوری قوم متحد ہے اور پاکستانی پرچم تلے ہم سب ایک ہیں۔
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے ماشکے میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر اخبار کے مقامی نمائندے لطیف بلوچ کو قتل کر دیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا فائنل دوبار کی چیمپئن لاہور قلندرز اور 2019ء کی فاتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔
امریکا نے جمعے کی شام یمن کے شمالی علاقے میں فضائی حملے کیے تھے،
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 3 روزہ ’آرٹس المنائی فیسٹیول 2025ء‘ کے دوسرے روز وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خصوصی شرکت کی، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10ٹرافی کے ساتھ فائنلسٹ ٹیموں کے کپتانوں سعود شکیل اور شاہین آفریدی کا فوٹو سیشن ہوگیا۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں امیگریشن فراڈ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے ڈاکٹر عالہ کے گھر کو میزائل سے نشانہ بنایا، جس میں ان کا 6 ماہ کا معصوم بچہ بھی شہید ہوگیا۔
انگلینڈ نے ناٹنگھم ٹیسٹ میں زمبابوے کو اننگز اور 45 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے تیز دھار آلے سے گردن پر وار کیے اور لاش کو جلا دیا تھا، فرار ملزم کی ٹیکنیکل بنیاد پر تلاش کی جارہی ہے۔
مری میں خاتون ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
اسرائیلی فوج کی مظلوم فلسطینیوں پر مسلسل بمباری جاری ہے، خان یونس میں 1 گھر پر بمباری سے بچوں سمیت 1 ہی خاندان کے 11 افراد شہید ہو گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں رافیل سمیت دیگر بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرانے والے جے 10 سی لڑاکا طیارے کی تصاویر بھی آویزاں کی گئی ہیں۔
خراب موسم کے باعث اسلام آباد ایئر پورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔