• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹو بہ ٹیک سنگھ: لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے الزام میں 3 ملزمان گرفتار


ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے الزام میں 3 ملزمان  کو گرفتار کر لیا گیا۔

 پولیس  کا کہنا ہے کہ ملزمان نے 5 جون کو لڑکی کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمان نے لڑکی سے زیادتی کی ویڈیو بھی بنائی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان کے خلاف لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے۔

تازہ ترین