• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج سال کا طویل ترین دن، دورانیہ 16؍ گھنٹے کے لگ بھگ ہوگا

جہانیاں (آن لائن) آج سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہوگی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق 22جون 2021ء بروز منگل (آج) اس سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی دن کا دورانیہ 16گھنٹے کے لگ بھگ ہوگا۔یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہو نا شروع ہو گا اور 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوگا جبکہ اس کے بعد راتوں کے دورانیے میں اضافہ اور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہوجائے گا ، 22دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے ۔

اہم خبریں سے مزید