چند تیل کمپنیوں نے کل سے پٹرول سپلائی دینے سے معذرت کرلی ہے۔
پٹرولیم رٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پمپس کیجانب سے تیل آرڈرز نہیں لیے جارہے ہیں۔
پٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پمپس کی جانب سے تیل آرڈر نہیں لیا جارہا۔
کمپنیز کا کہنا ہے کہ ہڑتال کے سبب آرڈر ٹریکنگ نمبر نہیں دے سکتے۔
شعیب خانجی نے کہا کہ آئل ٹینکرز کانٹریکٹرز نے ٹیکس سمیت دیگر مطالبات کے حق میں آج سے ہڑتال شروع کر رکھی ہے، حکومت معاملہ بگڑنے سے پہلے سی این جی کھولے۔