• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوگر اسکینڈل، منی لانڈرنگ، FIA نے شہباز شریف کیخلاف رپورٹ عدالت میں جمع کرادی

لاہور (نمائندہ جنگ، ایجنسیاں) ایف آئی لاہور نے سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کیخلاف شوگر اور منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف نے ایف آئی اے تفتیشی ٹیم کے ایک بھی سوال کا جواب نہیں دیا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے میاں شہباز شریف 25 سوالات کیے ۔جس کا شہباز شریف نے جواب نہیں دیا ۔

تازہ ترین