• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی رہنمائوں کی ارشاد عزیر سے والدہ کی وفات پر تعزیت

ہیلی فیکس( نمائندہ جنگ)پاکستان پیپلز پارٹی برمنگھم کے سیکرٹری جنرل چوہدری ارشاد عزیر کی والدہ کی وفات پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور سینئر قیادت محسن باری، صدر پی پی پی برطانیہ،اظہراقبال بڑالوی جنرل سیکرٹری ، علامہ قاری محمد عباس صدر مذہبی اُمور ،آصف نسیم راٹھور صدر بریڈفورڈ اور چیف آرگنائزر بھٹو شہید ایوارڈ کمیٹی ،چوہدری حق نواز جنرل سیکرٹری بریڈفورڈ ، چوہدری کرامت حسین نائب صدرمذہبی امور ، بشارت حسین نائب صدر بریڈفورڈ ، چوہدری محمد اعجاز بوہا نائب صدر بریڈفورڈ ، چوہدری منظور حسین خزانچی بریڈفورڈ، چوہدری محمد بشیر پریس سیکرٹری بریڈ فورڈ، آصف خان جدون صدر یارکشائر کشمیر کمیٹی ، چوہدری اصغر علی چارلی سینئر نائب صدر یارکشائر کمیٹی ، چوہدری محمد عمران واحد قائم مقام صدر ، چوہدری عبدالقیوم نائب صدر لیڈز، پی پی پی نارتھ ویسٹ اور یارکشائر انگلینڈ کے صدرگلزار خان،چیف کوآرڈ ینیٹر پی پی پی برطانیہ شعبہ خواتین غزالہ خان ،رضیہ چوہدری صدر نارتھ ویسٹ شعبہ خواتین پی پی پی ، چوہدری شاہنواز صدر مڈ لینڈ،چوہدری عبد القیوم ماموں سینئر نائب صدر بریڈفورڈ، چوہدری محمد نذیر پی آر او ، مرکزی رہنما طیب کمال پاشا،ریکارڈ سیکرٹری نصرُ اللہ مغل،صدر بولٹن چوہدری ندیم اقبال سمیلہ،صدر پرسٹن امیر حیدر تالپور،صدر بلیک برن محمد حسین جعفری ،پی پی پی رہنما ریاض خان گریٹر لندن،آغا تنویر اقبال، ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن ، حافظ عبد الرسول طاہر سیکرٹری جنرل مذہبی اُمور ، شاہین کوثر ڈار ،عامر ذیشان، سردار عابد حسین عابد ، صاحبزادہ ذوالفقار، صدرشعبہ خواتین انجم جرال ،میاں محمد سلیم ، سمیعہ علی ،امبر اعجاز ، خواجہ معین الدین ، شوکت ڈار ، احمد خان ، جبار بٹ ،خواجہ کلیم ، ریاض خان ، شبیر زمان، سمبلینہ حسن ،ریاض کوہمروی ، چوہدری الیاس کالسرہ ، اختر رانا ، محمد اشرف چغتائی، اسد نواز ، فخر امام کاظمی ،فواد زیدی ،خرم شہزاد، میاں سلیمان خان ،سرور راجا ،شبیر رضا ،شفقت ببلی ،تبارک محمود ،یاسر اقبال ،وحید احمد ،رضیہ شیخ ، چوہدری رفاقت ،عبد الماجد ،میاں افضل خالد ، محمد شفیق،شبیر چوہدری ، محمد امین ،عارف مغل ،محمود حسن ،مرزا بیگ ،قیوم راجہ ،چوہدری ظفر ،سید تنویر بخاری، میاں حسن، ڈاکٹر ارشاد کمبوہ صدر یورپ ، سیکرٹری جنرل عامر یاسین ، حافظ عبدالرزاق ، آصف علی خان ، خورشید بخاری ،پروفیسر عادل بھٹی ، سرور رانجھا و دیگر پارٹی رہنماؤں نےکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔
تازہ ترین