کردستان ورکرز پارٹی کا ترکیہ سے انخلاء اور جنگجوؤں کو شمالی عراق منتقل کرنے کا اعلان
کرد عسکریت پسند تنظیم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) نے اتوار کو ترکیہ سے انخلاء کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک حکومت کے ساتھ ہونے والے امن معاہدے کے تحت اپنے جنگجوؤں کو عراق منتقل کر رہے ہیں۔