• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آبا د (نمائندہ جنگ) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی دعوت پر عرب پارلیمنٹ کے صدر عادل بن عبدالرحمن العسومی پانچ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔عرب پارلیمنٹ کا وفد دورے کے دوران صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان، چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور دیگر اعلیٰ سیاسی قائدین سے ملاقاتیں کرے گا۔ادارہ جاتی تعاون کے فروغ کیلئے عرب پارلیمنٹ اور پاکستان کے ایوان بالاکے مابین باہمی سمجھوتوں کی یادداشت پر دستخط کیے جائیں گے۔

تازہ ترین