• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کی بڑی کارروائی، ریلوے ٹریک کو اڑانے کا منصوبہ ناکام

گھوٹکی( نامہ نگار)گھوٹکی پولیس کی بڑی کارروائی دہشت گردوں کا دھماکہ خیز مواد سے ریلوے ٹریک کو اڑانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ نزد ڈنو ماکھو ریلوے پھاٹک اینڈ لیبر کالونی پنجابی پلاٹ لوہی پل پر کچھ دہشتگرد ریلوے لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑائیں گے۔ اطلاع پر ایس ایس پی گھوٹکی عمر طفیل فوراً پولیس نفری کے ساتھ جائے وقوعہ پر پہنچے اور مکمل سیل کردیا۔

تازہ ترین