• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، آر پی او

راولپنڈی، (سٹاف رپورٹر) آر پی او راولپنڈی عمران احمر نے تھانہ مری کا اچانک دورہ کیا،دورے کے دوران آرپی اوراولپنڈی نے تھانے کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات کو چیک کیا اور تھانے کی صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر آر پی اوراولپنڈی عمران احمر نے کہاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کرنا پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔
تازہ ترین