امریکی حکومت کی گاڑیاں بنانے والے بڑے امریکی اداروں سے اسلحہ سازی بڑھانے کی درخواست
ایران جنگ شروع ہونے سے پہلے امریکی حکام نے جنرل موٹرز اور فورڈ سمیت مختلف کار ساز کمپنیوں کے ٹاپ ایگزیکٹوز سے ملاقات کی۔ ابتدائی مذاکرات میں کہا گیا کہ وہ اسلحہ بنانے کے کام میں زیادہ بڑا کردار ادا کریں۔