ہمارے ملک میں جمہوریت کی
شرائط بیشتر پوری نہیں ہیں
یہاں جمہوریت ہے، چشم بَددُور
مگر ہم لوگ جمہوری نہیں ہیں
متحدہ عرب امارات حکومت نے دبئی میں پانی پر تیرتا دنیا کا تیسرا فلوٹنگ میوزیم بنانے کا اعلان کر دیا۔
دلجیت دوسانجھ نے کہا کہ جب آپ کی فلم آتی تھی تو بڑا خوش ہوتا تھا، لیکن سر، آپ کی فلم سوداگر مجھے اچھی نہیں لگی۔
آئر لینڈ میں فلسطین کی حامی امیدوار کیتھرین کونولی کی صدارتی الیکشن میں کامیابی کا امکان ہے۔
جنوبی افریقی کپتان لارا وولووارٹ 31 اور سنالو جافٹا 29 رنز کے ساتھ مزاحمت کر سکیں۔
بالی ووڈ کے ’بھائی جان‘ سلمان خان عام طور پر فلم کے سیٹ پر تاخیر سے پہنچنے کے لیے جانے جاتے ہیں، لیکن اب وہ اپنی اس پہچان کو بدلنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
پاک میرینز میں جدید ترین 2400 ٹی ڈی ہوور کرافٹس کے 3 یونٹس کو باضابطہ طور پر شامل کیا گیا ہے۔
داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا 22واں سنڈیکیٹ اجلاس ہفتہ کو ہوا۔
سیکیورٹی فورسز نےگزشتہ روز (24 اکتوبر کو) ایک بڑی دہشت گردی کی کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں تحریکِ عدم اعتماد لانے اور حکومت بنانے کی منظوری دے دی۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع بیان کے کیس کی سماعت کی۔
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایک وزیرِ اعظم ایسا بھی آیا تھا جس نے بھارتی حملے کے جواب میں کہا تھا کہ میں کیا کروں؟
ڈائریکٹر پاکستان کسٹمز اسپورٹس شہباز احمد اور کسٹمز ایسوسی ایشن کراچی کے افسران نے فاتح ثیم کو وننگ ٹرافی دی۔
وزیرِ اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی جانب سے پاکستان اور مہمان جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، ضیافت میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سمیت دیگر وزرا نے بھی شرکت کی۔
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ پولیس حراست میں ہلاکت کا واقعہ افسوسناک ہے۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ قبائل اپنی مرضی سے پاکستان میں شامل ہوئے، پاکستانی ہیں اور رہیں گے۔
میرپور خاص میں اسٹیشن ہیڈ آفیسر (ایس ایچ او) کی خاتون سائلہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔