• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلتھ کئیر سسٹم میں فارماسسٹ کا اہم کردار ہے‘وقاص احمد

پشاور (جنگ نیوز)ینگ فارماسسٹ کمیونٹی پاکستا ن کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت وقاص احمد ہوا۔جس میں جنرل سیکرٹری انعام اللہ نے کہا کہ ہیلتھ کئیر سسٹم میں فارماسسٹ کا اہم کردار ہے جس کا اندازہ عالمی سطح پر محکمہ صحت کے بجٹ کی بچت اور عوام کے جان کی حفاظت و شرح اموات میں کمی کے حوالے سے انکے کلیدی کردار سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔ اسی کردار اور معاملے کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ھوئے وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں تمام ہسپتالوں میں فارمیسی سروسز فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے۔
تازہ ترین