برطانیہ میں پیٹرول کی قیمتیں 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق تیل کی بڑھتی قیمتوں سے ایندھن کے اخراجات بڑھ جاتے ہیں۔
جنوری کے بعد انلیڈ کی قیمت میں سب سےبڑا اضافہ ہوا،ڈیزل2.7پاؤنڈ فی لیٹر ہوگیا۔
کراچی آرٹس کونسل زیرِ ہتمام 39 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول زوروں و شوروں سے جاری ہے۔ جنگ اور جیو کےاشتراک سے جاری عالمی ثقافتی میلے کا آج 22 واں روز ہوا۔
جان کریاکو کے مطابق اسرائیل کی جانب سے اس کام کے عوض ایک سو ڈالر دیے گئے۔
اس واقعے پر وجاہت رؤف کے شو میں بات کرتے ہوئے صحیفہ جبار نے اعتراف کیا کہ واقعہ ایک غلط فہمی تھی۔
پنجاب کی سینئر وزیر عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس نے مریم نواز کے اینٹوں کے بھٹوں اور بھٹہ مزدوری پر اقدامات کو سراہا ہے، امریکی قانون ساز بھی مریم نواز کی لیڈرشپ کے معترف ہیں۔
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے بھارت میں مذہبی تعصب پر رپورٹ جاری کر دی۔
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں منعقدہ مقابلہ حسن میکسیکو کی حسینہ نے جیت لیا۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ڈھاکا اور دیگر شہر خوفناک زلزلے سے لرز اٹھے۔ کولکتہ سمیت مشرقی بھارت کے کئی علاقوں میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ریلوے اراضی پر تجاوزات اور قبضے کے ذمہ داران آفیشل کےخلاف ریلوے نے کیا کارروائی کی؟
جسٹس امین الدین نے اپنے پہلے پیغام میں کہا ہے کہ بنیادی حقوق کا تحفظ آئینی عدالت کی اولین ترجیح ہے، اس عدالت کو ایک نہایت اہم اور نازک فریضہ سونپا گیا ہے، اس عدالت کا کردار صرف قضائی نہیں، بلکہ ایک مقدس امانت ہے، آئین کی تشریح شفافیت، آزادی اور دیانت سے کی جائے گی۔
اولمپئین انجم سعید اس قبل جونیئر ٹیم کے کوچ اور سلیکشن کمیٹی میں بھی کام کرچکے ہیں۔
آئی سی سی بی ایس کو جامعہ کراچی سے علیحدہ کرنے کے لیے باقاعدہ بل تیار کر لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے ہوید کے علاقے میں رات کے وقت امن کمیٹی کے دفتر پر حملہ کیا۔
32 سالہ ہاردک پانڈیا نے اپنے انسٹاگرام پر متعدد خوبصورت تصاویر شیئر کیں
پیرس کے معروف گریون ویکس میوزیم میں گزشتہ روز شہزادی ڈیانا کا نیا مومی مجسمہ ’ریوینج ڈریس‘ میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔
کین کمشنر ذرائع کے مطابق کرشنگ سے چینی کی بلیک میں فروخت اور مصنوعی قلت کا خاتمہ ہوسکے گا۔