کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی ڈھائی نمبر میں مبینہ طور پر شوہر نے چھری کے پےدر پے وار کرکے بیوی کو قتل کردیااور فرار ہوگیا،پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت 40سالہ نسرین زوجہ میاں محمد کے نام سے ہوئی ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پولنگ 28 دسمبر کو ہو گی۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے وفد نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی سربراہی میں صدر آصف علی زرداری اور اِن سے ملاقات کی ہے۔
سوشل میڈیا پر ان کے بیان پر مخلوط ردعمل سامنے آیا ہے
سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثر بچوں کی تعداد 4 ہزار ہوگئی ہے۔ اس سال اب تک ایچ آئی وی کے 2300 سے زائد نئے کیسز سامنے آچکے ہیں۔
احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں سمندری حیاتیات کے تحفظ کے لیے مزید کام کرنا ہوگا، پاکستان کا محل وقوع اسے دنیا میں منفرد بناتا ہے
بھارتی ارب پتی شخصیت، انیل امبانی کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا گیا ہے۔
روسی حکومت نے پاکستانی طلباء کے لیے اسکالرشپ پروگرام کے آغاز کا اعلان کر دیا۔
یہ وہیلز کا گروہ گزشتہ روز ماہی گیروں کے ایک گروپ نے دیکھا
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے قائدین نے تاحال متبادل قائد ایوان کی نامزدگی نہیں کی
ترجمان نے کہا کہ ملزمان نے منشیات فروشوں سے بھتہ وصولی اور لینڈ گریبنگ کا بھی اعتراف کیا ہے۔
پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے
کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار کی نامکمل نمبر پلیٹ کے ساتھ موٹرسائیکل چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
رپورٹ کے مطابق مال خانے میں 2025 میں ملزمان سے برآمد ہونے والی اشیاء رکھی گئی تھیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اسامہ خان نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔
شرکا نے بتایا کہ انہیں ڈیڑھ سے دو گھنٹے تک طویل قطاروں میں انتظار کرنا پڑا
احسن اقبال کا کہنا ہے کہ باوانی فیملی کی تعلیم میں بہت کاوشیں ہیں، سائنس اور ٹیکنالوجی میں ہم سب سے پیچھے ہیں