• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیس بک نے طالبان کے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کر دیئے

فیس بک نے طالبان کے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کر دیئے۔ لوٹ مار اور تشدد کی شکایات کے لیے بنائی گئی طالبان کی واٹس ایپ ہاٹ لائن بھی بند کردی گئی۔

ترجمان فیس بک نے کہا کہ امریکی قوانین کے تحت طالبان تنظیم پر پابندی ہے، کمپنی کو پابندیوں کی امریکی پالیسی پر عمل کرنا ضروری ہے۔

ترجمان طالبان نے اس عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اظہار رائے کے دعویدار بندش کا جواب دیں۔ 

تازہ ترین