امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سیاسی جماعت نہیں، اسلامی تحریک ہے۔
کراچی میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان کی تبدیلی کابل تک محدود نہیں رہے گی، امریکا کو افغانستان میں شکست سے سبق سیکھنا چاہیے۔
سراج الحق کا کہنا ہے کہ لاہور میں جو کچھ ہوا وہ شرمناک ہے۔