پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبہ خسارے کا شکار ہوگیا۔
گزشتہ مالی سال کے دوران1 ارب 88 کروڑ کا خسارہ ہوا تھا۔ دس ماہ میں 1 ارب 92 کروڑ روپے کے اخراجات ہوئے ہیں۔
مسافروں سے ٹکٹوں کی مد میں صرف 3 کروڑ 99 لاکھ روپے وصول کئے گئے ہیں۔
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کرائے کم رکھے ہیں، اضافے سے عوام پر بوجھ پڑے گا۔