• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے ماضی میں کبھی ریجنل ٹریڈ پر توجہ نہیں دی، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ماضی میں کبھی ریجنل ٹریڈ پر توجہ نہیں دی۔

انہوں نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ سینٹرل ایشیائی ممالک میں زیادہ سے زیادہ رسائی حاصل کرنی چائیے، پاکستان نے ماضی میں کبھی ریجنل ٹریڈ پر توجہ نہیں دی۔

عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ آئندہ دو ماہ میں قازقستان بھی جائیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ بد قسمتی سے پاکستان نے کبھی بھی طویل مدتی تجارتی پلاننگ نہیں کی۔

تازہ ترین