• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جڑواں شہروں سے دو سہیلیوں اور ایک شادی شدہ خاتون کا اغواء

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) جڑواں شہروں کے مختلف علاقوں سے دو سہیلیوں اور ایک شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا گیا۔ تھانہ روات کو عنصر جاوید نے بتایا کہ (گ) اور سہیلی (ص) 11ستمبر سے لاپتہ ہیں۔ بیٹی چھپ کر میرا موبائل استعمال کرتی تھی۔ گوجر خان کے لڑکے سے ملتی تھی جو اسے ورغلا پھسلا کر لے گیا۔ چند دن پہلے بیٹی کو ایک لاکھ 70ہزار بطور امانت دیئے گئے وہ بھی ساتھ لے گئی ہے۔
تازہ ترین